کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش 3 ملزموں کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش، تین ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ سعید آباد میں عبدالستار کی 5 سالہ بیٹی دکان پر چیز لینے گئی جہاں موجود ملزم شہزاد اسے ورغلا کر اپنے ساتھ گھر کے اندر لے گیا اور دیگر دو افراد کے ہمراہ مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کرنے لگا بچی کے شور مچانے پرملزمان اسے چھوڑ کر فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش، تین ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ سعید آباد میں عبدالستار کی 5 سالہ بیٹی دکان پر چیز لینے گئی جہاں موجود ملزم شہزاد اسے ورغلا کر اپنے ساتھ گھر کے اندر لے گیا اور دیگر دو افراد کے ہمراہ مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کرنے لگا بچی کے شور مچانے پرملزمان اسے چھوڑ کر فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔