چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر خاتون کو آہنی پائپ سے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ 188 رب میں شازیہ نامی خاتون بازار جا رہی تھی کہ ملزم اکبر نے اس پر آوازیں کسنا شروع کردیں جس سے منع کرنے پر وہ طیش میں آگیا اور آہنی پائپ سے اسے تشدد کا نشانہ بنانے لگا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی جبکہ اہل علاقہ کے جمع ہونے پر ملزم فرار ہوگیا ،مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں