ناقص سکیورٹی ، کاروبار کرنیوالے 3 دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج

ناقص سکیورٹی ، کاروبار کرنیوالے 3  دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ناقص سکیورٹی کے ساتھ کاروبار کرنے والے تین دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقہ جی ٹی ایس اور منٹگمری بازار میں پولیس نے دوران گشت دکانوں کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جہاں ہول سیل کی تین دکانوں پر بغیر کسی سکیورٹی گارڈ کے لاکھوں روپے کا کاروبار کیا جا رہا تھا پولیس نے تین دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں