امانت رکھوائے لاکھوں روپے مبینہ طور پر خورد برد

امانت رکھوائے لاکھوں روپے  مبینہ طور پر خورد برد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)امانت کے طور پر رکھوائے گئے لاکھوں روپے مبینہ طور پر خورد برد کرلیے گئے۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ محلہ شیخ پیر میں محمد معین نے محمد حسنین کے پاس 9 لاکھ روپے بطور امانت رکھوائے جو کہ ملزم نے مبینہ طور پر خورد برد کرلیے اور واپس کرنے سے انکار کردیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں