شراب کی سپلائی لیکر جانے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

شراب کی سپلائی لیکر جانے  والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شراب کی سپلائی لیکر جاتا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقہ نڑوالا چوک میں پولیس نے۔۔۔

 ناکہ بندی کے دوران مشکوک شخص کو مخبر کی اطلاع پر قابو کرلیا جس کی تلاشی لینے پر اس کے پاس موجود کین سے 20 لیٹر شراب برآمد ہوئی جو کہ ملزم سپلائی دینے کے لیے لیجا رہا تھا پولیس نے ملزم احسن کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں