خون عطیہ کے بہانے بلا کر لڑکی کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزموں کیخلاف مقدمہ

خون عطیہ کے بہانے بلا کر  لڑکی کو بلیک میل کرنے  والے 3 ملزموں کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)خون عطیہ کے بہانے بلا کر لڑکی کو بلیک میل کرنے والے تین ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقہ گورونانک پورہ میں ملزم وحید اور احمد نے لڑکی کو خون دینے کے بہانے بلایا اور بعد ازاں اس سے چھیڑ چھاڑ کرنے لگے ملزم لڑکی کی ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کرتے رہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں