غلہ منڈی میں ذخیرہ شدہ 500 کلو مٹر کا بیج ضبط، کارروائی شروع
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی مارکیٹنگ محمد خالد نے کارروائی کرتے ہوئے 500 کلوگرام مٹر کا بیج قبضہ میں لے لیا جس کی مالیت ایک لاکھ 60 ہزار روپے ہے ۔ بغیر اندراج ذخیرہ اندوزی پر سیڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی مارکیٹنگ محمد خالد نے کارروائی کرتے ہوئے 500 کلوگرام مٹر کا بیج قبضہ میں لے لیا جس کی مالیت ایک لاکھ 60 ہزار روپے ہے ۔ بغیر اندراج ذخیرہ اندوزی پر سیڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔