ملاوٹی دودھ کی سپلائی کرنے والا کولیکشن سنٹر سیل

ملاوٹی دودھ کی سپلائی  کرنے والا کولیکشن سنٹر سیل

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے غذائی دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملاوٹی دودھ کی سپلائی میں ملوث ملک کولیکشن سنٹر سیل کر دیا۔

 ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز ڈاکٹر محمد قاسم رضا کے مطابق 200 لٹر سے زائد ملاوٹی دودھ تلف کیا گیا جبکہ مالک کو حوالہ پولیس کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں