رکشہ میں بلند آواز میں فحش گانے بجانے والا ڈرائیور پکڑا گیا

رکشہ میں بلند آواز میں فحش گانے  بجانے والا ڈرائیور پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)رکشہ میں بلند آواز میں فحش گانے بجانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ اسٹیشن چوک کے قریب پولیس نے نذیر نامی رکشہ ڈرائیور کو قابو کرلیا جو کہ بلند آواز میں لاؤڈ سپیکر پر فحش گانے بجا کر دوسروں کے لیے درد سر بنا ہوا تھا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

رکشہ میں بلند آواز میں فحش گانے بجانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ اسٹیشن چوک کے قریب پولیس نے نذیر نامی رکشہ ڈرائیور کو قابو کرلیا جو کہ بلند آواز میں لاؤڈ سپیکر پر فحش گانے بجا کر دوسروں کے لیے درد سر بنا ہوا تھا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں