ناقص سکیورٹی، سنوکر کلب کا مالک گرفتار
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ گلشن چوک میں پولیس نے دوران گشت سنوکر کلب کا جائزہ لیا ،بغیر کسی گارڈ کے کاروبار کا سلسلہ جاری تھا پولیس نے سنوکر کلب کے مالک سجاد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ گلشن چوک میں پولیس نے دوران گشت سنوکر کلب کا جائزہ لیا ،بغیر کسی گارڈ کے کاروبار کا سلسلہ جاری تھا پولیس نے سنوکر کلب کے مالک سجاد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔