میچ دیکھنے کیلئے میڈیا کا جعلی کارڈ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

میچ دیکھنے کیلئے میڈیا کا جعلی کارڈ  بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)میچ دیکھنے کیلئے میڈیا کا جعلی کارڈ بنانے والے ملزم کو قابو کرلیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقہ میں وقاص نامی ملزم نے میڈٰیا کا جعلی کارڈ بنایا اور اس کی بنیاد پر اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا کہ پولیس نے مشکوک جان کر روک لیا اور سکیننگ کے دوران کارڈ جعلی ثابت ہونے پر ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

میچ دیکھنے کیلئے میڈیا کا جعلی کارڈ بنانے والے ملزم کو قابو کرلیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقہ میں وقاص نامی ملزم نے میڈٰیا کا جعلی کارڈ بنایا اور اس کی بنیاد پر اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا کہ پولیس نے مشکوک جان کر روک لیا اور سکیننگ کے دوران کارڈ جعلی ثابت ہونے پر ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں