پانی کے تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم، ایک شخص زخمی
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پانی کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔تھانہ روشن والا کے علاقہ 244 رب میں اورنگزیب اور تصور کے درمیان کھیتوں کو پانی لگانے کے معاملے پر تکرار ہوئی جس پر دونوں نے اپنے ساتھیوں کو موقع پر بلا لیا۔ جھگڑے کے دوران لاتوں اور مکوں کے وار سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔
پانی کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔تھانہ روشن والا کے علاقہ 244 رب میں اورنگزیب اور تصور کے درمیان کھیتوں کو پانی لگانے کے معاملے پر تکرار ہوئی جس پر دونوں نے اپنے ساتھیوں کو موقع پر بلا لیا۔ جھگڑے کے دوران لاتوں اور مکوں کے وار سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔