تیزرفتار گاڑی پر کرتب دکھانے والے 2افراد کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تیزرفتار گاڑی پر کرتب دکھانے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقہ میراں والا میں دو کاروں پر سوار ملزمان آپس میں ریس لگا کر کرتب دکھا رہے تھے کہ۔۔۔
ناکے پر موجود ہیڈ کانسٹیبل توصیف حسین نے انہیں دیگر ساتھیوں کے ہمراہ قابو کرلیا۔ ملز موں کے خلاف شہریوں کی جان خطرے میں ڈالنے کے تناظر میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔