ضمنی الیکشن جیت کر حلقہ کے عوام میں ہی رہوں گا: آزادعلی تبسم
کھرڑیانوالہ( نمائندہ دنیا)سابق MPAاور PP98سے ضمنی الیکشن کے امیدوار لیگی رہنما آزاد علی تبسم نے اپنے حلقہ کے مختلف دیہاتوں کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
میں جب پہلے MPAبنا تھا تواس وقت بھی حلقہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے ۔ انشاء اﷲ اب بھی PP98کا ضمنی الیکشن جیت کر حلقہ کے عوام میں ہی رہوں گا۔ حلقہ کے عوام کو مجھے ووٹ دینے کے بعد ڈھونڈنانہیں پڑے گا۔ میرے دفترکے دروازے ہروقت حلقہ کے عوام کے لیے کھلے ہیں ۔