سابق ایم این اے چو دھر ی محمد عاصم نذیر کا طاہر حمید فانی سے اظہار تعزیت
بلوچنی( نمائندہ دنیا ) سابق ممبر قومی اسمبلی چودھر ی محمد عاصم نذیر 77رب لوہکے میں معروف سماجی شخصیت ملک طاہر حمید فانی کی رہائش گاہ پر آئے اور ان سے ان کے چچا خادم حسین کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔۔۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کے بیٹے چودھر ی قاسم نذیر بھی تھے ۔ انہوں نے معززین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ سیاست کو خدمت سمجھ کر کیا ہے ۔ہم نے ہمیشہ عوام کے مسائل کے حل کو ترجیح دی ہے ۔