شیخ صوفی عبد الغفار انتقال کر گئے

 شیخ صوفی عبد الغفار انتقال کر گئے

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیر میاں عبد الرشید المعروف نوٹاں والی سرکار سرگودھا کے چھوٹے بھائی شیخ صوفی عبد الغفار کا بقضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا۔۔۔

 انکی نماز جنازہ تبلغی مرکز چنیوٹ میں ادا کی گی۔نمازہ جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مر حوم کو پیر حافظ دیوان قبرستان چنیوٹ میں سپردخاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں