محمد جمیل انصاری وفات پاگئے

محمد جمیل انصاری وفات پاگئے

کمالیہ ( نمائندہ خصوصی )محلہ کمال کالونی کمالیہ سے حاجی نذیر کے صاحبزادے ،حاجی محمد الیاس انصاری کے بھائی احسن جمیل کے والدمحمد جمیل انصاری وفات پاگئے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخا ک کردیا گیا نما ز جناز ہ میں تمام مکاتب فکر سے منسلک افراد نے شرکت کی۔

محلہ کمال کالونی کمالیہ سے حاجی نذیر کے صاحبزادے ،حاجی محمد الیاس انصاری کے بھائی احسن جمیل کے والدمحمد جمیل انصاری وفات پاگئے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخا ک کردیا گیا نما ز جناز ہ میں تمام مکاتب فکر سے منسلک افراد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں