فورسز سکول سسٹم میں حفظ کی کلاسز بھی شروع ہوں گی:طارق جاوید
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )فورسز سکول سسٹم جڑانوالہ کیمپس میں مڈ ٹرم رزلٹ کے پی ٹی ایم کا انعقاد، ڈائریکٹر طارق جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔۔۔
آنیوالے دنوں میں یہ ادارہ جڑانوالہ کی سرزمین پر ایک عظیم درسگاہ بن کر اُبھرے گا۔ہمارے ادارے میں نہ صرف بچوں کو عصری تعلیم دی جاتی ہے ، قرآنِ مجید ترجمہ و تفسیر کیساتھ پڑھایا جاتا ہے اورآئندہ سیشن میں حفظ کی کلاسز بھی شروع ہوں گی۔