فیسکو ٹاسک فورس کی کارروائی ،2 بجلی چور گرفتار

فیسکو ٹاسک فورس کی  کارروائی ،2 بجلی چور گرفتار

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا ) فیسکو ٹاسک فورس کی بجلی چو رو ں کے خلاف کا رروائی 2بجلی چور رنگے ہا تھو ں پکڑ لئے۔۔۔

فیسکو ٹاسک فورس کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 160 گ ب کا محمد اسحاق اور چک نمبر 373 ج ب کا ناصر علی اپنے میٹرو ں سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر فیسکو اہلکارو ں نے چھا پے مار کر انہیں بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں