سمندری:ملک فریاد حسین انتقال کرگئے ،قُل آج ہونگے

سمندری:ملک فریاد حسین  انتقال کرگئے ،قُل آج ہونگے

سمندری(نمائندہ دنیا )معروف کاروباری فیملی کی بزرگ شخصیت ملک فریاد حسین انتقال کرگئے ،مرحوم کی نماز جنازہ سول کلب میں ادا کر دی گئی۔۔۔

 جس میں تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی،بعدازاںمرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میںقبرستان رجانہ روڈ 468گ ب میں سپردخاک کردیا گیا، مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قُل آج بروز اتوارصبح9 بجے مسجد دربار بابا دم دم شوکت آباد میں ادا کیا جائے گا۔واضع رہے ملک فریاد حسین مرحوم ملک حاجی لیاقت (مرحوم )اور ملک حاجی محمد اقبال کے بڑے بھائی، محمد صدیق،محمد رفیق اور محمد شفیق کے والد محترم جبکہ پاکستان آرچری فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ملک عمران علی لیاقت ،ملک شفاعت علی، حاجی ملک سلطان، ملک محمد رمضان، ملک عرفان ایڈووکیٹ، ملک محمد آصف کے تایا جان تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں