کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔
جو علاقہ مکینوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments