شورکوٹ:بارشوں کے پیش نظر تمام ضروری انتظامات مکمل

شورکوٹ:بارشوں کے پیش نظر  تمام ضروری انتظامات مکمل

شورکوٹ (نمائندہ دنیا) تحصیل انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی شورکوٹ نے مون سون بارشوں کے پیش نظر تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے ہیں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ صدف اکبر کی ہدایات پر شہری علاقوں میں بارش کے پانی کی فوری نکاسی،

 سیوریج سسٹم کو فعال رکھنے اور ممکنہ اربن فلڈنگ سے بچاؤ کے لیے شہر کے مختلف مقامات پر مون سون ریلیف کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...