دکان میں آگ لگنے سے بھاری مالیت کا سامان جل گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان میں آگ لگنے سے بھاری مالیت کا سامان جل گیا۔
جڑانوالہ کے نیا بازار میں واقع الیکٹرانکس کی دکان میں آگ لگ گئی۔ جس سے دکان میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ تاہم ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments