2 پتنگ باز گر فت میں آ گئے

2 پتنگ باز گر فت میں آ گئے

پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے والے 2افراد کو گرفتار کر لیا گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ سبز پیر اور پھلورہ کے علاقہ میں آصف اور عامر سے پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں