سیالکوٹ:محکمہ تعلیم کا جو نیئر کلرک بھر تی کیلئے رشوت لینے پر گر فتار
اینٹی کرپشن کی کارروائی کے دوران محکمہ تعلیم کا جونیئر کلرک رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ اگیا۔اینٹی کرپشن پولیس نے گورنمنٹ ہا ئر سیکنڈری سکول نمبر 2نیکا پورہ میں تعینات شکیل شفیع کو شہری اﷲ دتہ سے 20ہزا ر روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا، ڈسٹرکٹ رپورٹر )سرکل آفیسر رائے صفدر حسین نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں ملزم سے رقم بر آمد کر لی۔ ملزم نے شکایت کنندہ کو بھرتی کرانے کے عوض رشوت لی تھی۔