سیالکوٹ:سیدعلی عطرت رضوی فوکل پرسن ہیلتھ تعینات

سیالکوٹ:سیدعلی عطرت رضوی  فوکل پرسن ہیلتھ تعینات

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا زاہد اقبال خان نے سیدعلی عطرت رضوی ریڈر سول کورٹ کو فوکل پرسن ہیلتھ تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا زاہد اقبال خان نے سیدعلی عطرت رضوی ریڈر سول کورٹ کو فوکل پرسن ہیلتھ تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں