ہیڈبمبانوالہ:گیپکو ٹیم پر حملہ دھمکیاں ، مقدمہ درج کر لیا گیا

ہیڈبمبانوالہ:گیپکو ٹیم پر حملہ  دھمکیاں ، مقدمہ درج کر لیا گیا

گیپکو ٹیم کیساتھ مزاحمت او ر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)گیپکو اہلکاروں نے آلو مہار میں واقع ہوٹل اور سی این جی کی بجلی کا کنکشن منقطع کیاتو رانا اشرف وغیرہ نے اہلکاروں کو تشددکانشانہ بنایا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں