موترہ :پابندی کے با وجود سکول کھولنے پر پر نسپل کیخلاف کا رروائی
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈسکہ نے تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے پر نجی سکول مالک کیخلاف مقدمہ درج کرادیا
موترہ ،ڈسکہ(نا مہ نگار ) موترہ کے علاقہ جامکے چیمہ میں نجی سکول مالک یوسف شکیل پابندی کے باوجود سکول کھول کرکے بچوں کو تعلیم دے رہا تھا ۔