5 ایس ایچ اوز کے تقررو تبادلے

 5 ایس ایچ اوز کے تقررو تبادلے

سی پی او سرفراز احمد فلکی نے 5 ایس ایچ اوز کے تقررو تبادلے کرد یئے

گوجرانوالا (کرائم رپورٹر)وقاص اکبر ایس ایچ او جناح روڈ سے ایس ایچ او باغبانپورہ ،سب انسپکٹر اخلاق احمد پولیس لائن سے ایس ایچ او جناح روڈ،سب انسپکٹر محمد زبیر ایس ایچ او فیروز والہ سے ایس ایچ او اروپ،سب انسپکٹر محمد منشاء کو پولیس لائن سے ایس ایچ او فیروز والہ جبکہ انسپکٹر سکندر حیات کو پولیس لائن سے ایس ایچ او کوٹ لدھا تعینات کر دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں