راہوالی:موٹر سائیکل کی ٹکر خاوند جاں بحق ، اہلیہ ز خمی

راہوالی:موٹر سائیکل کی ٹکر   خاوند جاں بحق ، اہلیہ ز خمی

جی ٹی روڈ پلی سٹاپ راہوالی پرنامعلوم موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے خاوند جاں بحق ، اہلیہ زخمی ہو گئی

راہوالی(نامہ نگار) مین بازار محلہ انصاریاں کا حبیب بیوی زبیدہ کے ہمراہ شام 7 بجے کے قریب جی ٹی روڈ عبور کررہا تھا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مار دی ، حبیب سر میں چوٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں