سیالکوٹ:شہری کی کروڑوں روپے کی دکانیں اور مکان واگزار

سیالکوٹ:شہری کی کروڑوں روپے  کی دکانیں اور مکان واگزار

شہری کی کروڑوں روپے کی دکانیں اور مکان واگزار کر ا لیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) تھانہ مراد پور پولیس نے بیلف کے ہمراہ شہری رانا ناصرعلی سکنہ گوہد پور کی کمرشل عمارت سہولت کار الیکٹرانس ،مکان و د کان محلہ شاہ خاکی دربار کو واگزار کرایا جس پر ندیم اور نعیم اشرف نے قبضہ کیا ہوا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں