بارش میں بچوں اورمویشیوں کوبجلی تنصیبات سے دوررکھنے کی ہدایت
گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے چیف ایگزیکٹوجام محمد ایوب نیعوام الناس سے بھی پر زور اپیل کی ہے کہ وہ بارشوں کے موسم میں اپنے بچوں اور مویشیوں کو بجلی اور گیپکو کی تنصیبات کھمبوں و تاروں وغیرہ سے دور رکھیں اورکسی بھی جگہ ٹوٹی ہوئی یا خطر ناک تا ر دیکھیں تو فوراََ گیپکو کو اطلاع دیں
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)انہوں نے کہا کہ حادثات سے محفوظ رہنے کے لئے تمام احتیاطی تدابیرکو بروئے کار لاتے ہوئے بجلی کے کھمبوں اور تاروں کو مت چھوئیں،کپڑے خشک کرنے کیلئے لوہے یا کسی دھاتی تار پر مت پھیلائیں ۔