کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی پر1154مقدمات درج

کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی  پر1154مقدمات درج

کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی پر1154مقدمات درج کئے گئے

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) جبکہ 1192ملزموں کو گرفتار کیاگیااور ایس او پیز پر عملدرآمدنہ کرنے پر مختلف افراد کو 258600/ روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔سی پی او گوجرانوالہ سرفراز فلکی کا کہنا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کیلئے حکومتی گائیڈ لائن پر من و عن عملدرآمد کروایا جائے ، بغیر ماسک اور سماجی فاصلوں کو یقینی نہ بنانے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں