سابق امیدوار قومی اسمبلی حکیم محمد ارشد پیپلزپارٹی میں شامل

سابق امیدوار قومی اسمبلی حکیم  محمد ارشد پیپلزپارٹی میں شامل

سابق امیدوار قومی اسمبلی حکیم محمد ارشد نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) انہوں نے پیپلزپارٹی ضلع گوجرانوالہ کے جنرل سیکرٹری چودھری ارشاد اللہ سندھو سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی کے زیرِ اہتمام گکھڑ منڈی میں پیپلزپارٹی وزیر آباد کے سینئر نائب صدر چودھری سرفراز احمد ساہی کی طرف سے دیئے گئے افطار ڈنر کی تقریب میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا ، حکیم محمد ارشد نے 2018 کے عام انتخابات میں این اے 80 قلعہ دیدار سنگھ سے آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں