نوشہرہ ورکاں:موٹر سائیکل سوار قیمتی بکرا اٹھا کر رفو چکر

نوشہرہ ورکاں:موٹر سائیکل  سوار قیمتی بکرا اٹھا کر رفو چکر

محنت کش کا قیمتی بکرا چوری ہو گیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) گزشتہ رات تتلے عالی روڈ نزد مدینہ مسجد کے رہائشی نذیر احمد کا 60 ہزار روپے کا بکرا نامعلوم موٹر سائیکل سوار لے کر فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے بکرے کی تلاش شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں