تتلے عالی:درس وتدریس پر 2 سکول سر براہوں کیخلاف مقدمات

تتلے عالی:درس وتدریس پر  2 سکول سر براہوں کیخلاف مقدمات

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تتلے عالی میں2نجی سکول کے پرنسپلوں جبکہ ماسک نہ پہننے پر 3 افراد کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے

تتلے عالی(نامہ نگار)کورونا ایس پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں بچوں کو پڑھانے پر ضلعی انتظامیہ نے پرنسپل سیکنڈر ی سکول فاطمہ کیمپس تتلے عالی عرفان، پرنسپل پاک لائسم سکول راحیلہ صفدر کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں