گجرات:5دکانیں سیل

 گجرات:5دکانیں سیل

اے سی سلیمان ظفر نے کورونا ٹائمنگ کی خلاف ورزی پر پانچ د کانوں کو سیل کردیا

گجرات(نامہ نگار) 3 دکانداروں کیخلاف مقدمات درج کر ا دئیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں