نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- لاہور:تمام ویکسی نیشن سینٹرزفعال ہیں،وزیرصحت پنجاب
  • بریکنگ :- عیدکے 2 دن ویکسی نیشن سینٹرزبندرہیں گے،یاسمین راشد
  • بریکنگ :- کوروناکوروکنےکیلئےویکسین لگواناضروری ہے،یاسمین راشد
  • بریکنگ :- موسمیاتی تبدیلی پرقابوپانےکی کوشش کررہےہیں،یاسمین راشد
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں زیادہ سےزیادہ شجرکاری کرناہوگی،یاسمین راشد

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ 75ہزارسے زائدجرمانے

 کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر  ایک لاکھ 75ہزارسے زائدجرمانے

دنیا اخبار

ضلع میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3254 انسپکشنز کے دوران 1 لاکھ 75 ہزار روپے سے زائد کے جرمانے عائد کئے گئے

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) 44د کانیں سیل کی گئیں ،160افراد کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں