دودھ مہنگابیچنے والوں کیخلاف آج سے آپریشن

دودھ مہنگابیچنے والوں  کیخلاف آج سے آپریشن

دودھ مہنگا بیچنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا آج سے مشترکہ آپریشن ہوگا

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کے ریونیو افسروں نے اپنے اپنے سرکل میں مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کی لسٹیں تیار کر لیں ،دودھ مہنگابیچنے پر بھاری جرمانوں کیساتھ ساتھ مقدمات بھی درج کئے جائینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں