سیالکوٹ:سفارشیوں کو پہلے ویکسین لگانے پر شہریوں کا احتجاج

سیالکوٹ:سفارشیوں کو پہلے  ویکسین لگانے پر شہریوں کا احتجاج

ویکسی نیشن سنٹر پر سفارشیوں کو پہلے ویکسین لگانے پر شہریوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ) طبی عملے اور شہریوں کے درمیان تلخ کلامی اور ہنگامی آرائی کی نو بت آگئی۔ سنٹر میں طبی عملہ سفارش پر آنیوالے شہریوں کو بیک ڈور سے بلا کر ویکسن لگانے لگے ، پہلے سے موجود لوگوں نے اس پر احتجاج کیا تو طبی عملہ اور شہریوں کے درمیان تلخ کلامی شروع ہوگئی۔ شہریوں نے مطالبہ کیا کہ ویکسی نیشن سنٹر میں سفارشی سسٹم بند کرایا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں