ریسکیو 1122کی جانب سے فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا

ریسکیو 1122کی جانب سے  فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا

ریسکیو 1122کی جانب سے فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا

سیالکوٹ ،حافظ آباد(نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار)سیالکوٹ میں سنٹر ل ریسکیو سٹیشن کچہری روڈ پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال کی سربراہی میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بعدازاں فائر فائٹر کے عالمی دن کے حوالے سے ریلی بھی نکالی گئی۔ حافظ آ باد میں بھی واک کے دوران فرائض کی ادائیگی میں جان قربان کرنے والے ریسکیو 1122کے فائر فائٹرز کو انکی خدمات پر خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں