لدھیوالہ وڑائچ:کر نٹ نے الیکٹریشن کی جان لے لی

لدھیوالہ وڑائچ:کر نٹ نے  الیکٹریشن کی جان لے لی

آصف کالونی میں وائرنگ کرتے کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جا ں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار ) آصف کالونی کا رہائشی افضل اپنے نئے گھر میں وائرنگ کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جا ن کی بازی ہار گیا ،مر حوم 4 بچوں کا باپ تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں