لالہ موسیٰ:قومی رضاکار اعزازیہ سے محروم،گھروں میں فاقے

لالہ موسیٰ:قومی رضاکار اعزازیہ  سے محروم،گھروں میں فاقے

پولیس کے ساتھ ہرقسم کے حالات میں ڈیوٹی دینے والے قومی رضاکار اعزازیہ سے محروم ہیں

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا) گھروں میں نوبت فاقوں تک پہنچ گئی، صورتحال یہ ہوچکی ہے کہ جب ڈیڑھ سال کااعزازیہ اکٹھا ہوجائے تو اس میں سے کچھ ادا ئیگی کر دی جا تی ہے ، اب عیدالفطر سر پر ہے اور قومی رضاکارآئی جی پنجاب کی طرف دیکھ رہے ہیں، انہوں نے آئی جی سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں