پھالیہ :ڈکیتی کی وار داتوں میں ملوث گینگ پکڑا گیا

پھالیہ :ڈکیتی کی وار داتوں  میں ملوث گینگ پکڑا گیا

ایس ایچ او ماڈل پولیس سٹیشن عمران شفیع نے ڈکیتی و راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا

پھالیہ (نامہ نگار ) ایک ہفتہ قبل چک میرک کے قریب چھینی گئی موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی ۔پو لیس کی جا نب سے دھول رانجھا کے قریب ڈکیتی کی واردات کو ناکام بناتے ہوئے ڈرامائی انداز میں ملزموں کو گر فتار کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں