نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- 40 سال سےکم عمرافرادکی شرح اموات ایک فیصدہے،اسدعمر
  • بریکنگ :- 41 سے 50 سال عمرکی شرح اموات بڑھ کر 1.8 فیصدہوگئی،اسدعمر
  • بریکنگ :- 51 سے 60 سال عمرکی شرح اموات 3.8 فیصدہے،اسدعمر
  • بریکنگ :- 61 سے 71 سال عمرکی شرح اموات 7.2 فیصدہے،اسدعمر
  • بریکنگ :- 71 سے 80 سال عمرکی شرح اموات 11.1 فیصدہے،اسدعمر
  • بریکنگ :- کل سے 40 سال سےزائدعمرکےافرادبھی واک ان ویکسی نیشن کراسکیں گے،اسدعمر
  • بریکنگ :- عمرکےلحاظ سےویکسی نیشن محدوددستیابی کےباعث شروع کی گئی،اسدعمر
  • بریکنگ :- ویکسین کی سپلائی اورویکسی نیشن میں ٹھوس کاوشوں سےاضافہ ہورہاہے،اسدعمر
  • بریکنگ :- ویکسین پہلےان طبقات کولگائی جنہیں متاثرہونےکازیادہ خطرہ تھا،اسدعمر
  • بریکنگ :- کوروناکےباعث اموات کی شرح عمرکےساتھ بڑھتی ہے،اسدعمر

میٹرک و انٹر کے ذہین طلبہ کیلئے قائداعظم سکالر شپ کا اعلان

میٹرک و انٹر کے ذہین طلبہ کیلئے قائداعظم سکالر شپ کا اعلان

دنیا اخبار

میٹرک سائنس میں 1074اور آرٹس گروپ میں 1015نمبروالے طلبہ اہل ہونگے پری میڈیکل گروپ 1058اورپری انجینئرنگ گروپ میں 1044نمبرلینے ہونگے

گوجرابوالہ(نیوز رپورٹر) گوجرانوالہ ایجوکیشن بورڈ نے میٹرک و انٹر امتحانات 2020 میں ذہین طلبہ کیلئے قائداعظم سکالر شپ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹر سالانہ امتحانات 2020میں میرٹ پر آنے والے ذہین طلبا و طالبات کو قائداعظم سکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے ، جس کے مطابق میٹرک سائنس گروپ میں 1074 یا اس سے زائد اور آرٹس گروپ میں 1015 یا اس سے اوپر مارکس لینے والے طلبہ سکالرشپ کے اہل ہونگے ۔ ایف ایس سی پری میڈیکل گروپ 1058 یا زائد ،پری انجینئرنگ گروپ 1044 یا زائد،آرٹس گروپ 944 یا زائد، کامرس گروپ 980 یا زائد اور جنرل سائنس 1005 یا زائد مارکس لینے والے طلبا و طالبات کو سکالر شپ ملے گا۔ بورڈ حکام کے مطابق میرٹ پر آنے والے ریگولر طلبہ کو ان ادارہ جات اور پرائیویٹ طلبہ کو ان کے ایڈریس پر مطلع کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں