فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار زخمی

فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار زخمی

نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کردیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )چک منڈاہر میں فائرنگ سے ز خمی موٹر سائیکل سوار محمد رزاق کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں