4 افراد نے اغوا کر لیا

4 افراد نے اغوا کر لیا

چار افراد نے لڑکی کو اغوا کرلیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محلہ ٹبہ سیداں میں ناصر محمود کی بیٹی مریم کو شبیر، نصرت بی بی اور 2نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں