راہوالی:لاک ڈاؤن کے باعث کاروبار ی مراکز مکمل بند رہے

راہوالی:لاک ڈاؤن کے باعث  کاروبار ی مراکز مکمل بند رہے

لاک ڈاؤن کے باعث تما م مارکیٹیں ، کاروبار ی مراکز مکمل بند رہے

راہوالی(نمائندہ دنیا )ڈی ایس پی سرکل کینٹ خالد محمود گجر کی زیر نگرانی ایس ایچ او عدنان اعجاز نے عملہ کے ہمراہ پورے علاقہ کا وزٹ کیا ،مختلف مقامات پر لوگوں میں ماسک بھی تقسیم کئے اورتنبیہ کی کہ لاک ڈاؤن اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں