نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکےمزید 1239 کیس رپورٹ،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد 9 لاکھ 41 ہزار 170 ہوگئی
  • بریکنگ :- ملک میں کوروناکےایکٹوکیسزکی تعداد 42 ہزار 290 ہے
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 21 ہزار 689 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکے 1610 مریض صحت یاب،این سی اوسی
  • بریکنگ :- کوروناسےصحت یاب افرادکی مجموعی تعداد 8 لاکھ 77 ہزار 191 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےکےدوران 36 ہزار 368 کوروناٹیسٹ کیےگئے
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں ایک کروڑ 38 لاکھ 18 ہزار 36 کوروناٹیسٹ کیےجاچکے
  • بریکنگ :- کوروناسےمتاثر 2661 مریضوں کی حالت تشویشناک،این سی اوسی
  • بریکنگ :- پنجاب 3 لاکھ 43 ہزار 926،سندھ میں 3 لاکھ 27 ہزار 604 کیسز
  • بریکنگ :- خیبرپختونخواایک لاکھ 35 ہزار 877،بلوچستان میں 26 ہزار 201 کیس رپورٹ
  • بریکنگ :- اسلام آباد 82 ہزار 99،گلگت بلتستان میں 5 ہزار 707 کیسز
  • بریکنگ :- آزادکشمیرمیں کورونامریضوں کی تعداد 19 ہزار 756 ہوگئی،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 3.41 فیصدرہی،این سی اوسی
Coronavirus Updates

حافظ آباد:پو لیس شہدا کے اہلخانہ میں عیدی اور تحائف تقسیم

حافظ آباد:پو لیس شہدا کے اہلخانہ میں عیدی اور تحائف تقسیم

دنیا اخبار

ڈی پی او ڈاکٹر رضوان احمد خا ن کی جانب سے پولیس شہدا کے خاندانوں میں عیدی اور تحائف تقسیم کئے گئے

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )حافظ آباد پولیس کے افسر وں نے شہدا کے اہلخانہ میں عیدی اور تحائف تقسیم کئے ۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ عیدی اور تحائف کی تقسیم کا مقصد شہدا کے خاندانوں کے ساتھ عید کی خوشیاں بانٹنا ہے ،پنجاب پولیس کے شہدا ہمارا قابل فخر سرمایہ اور پوری قوم کے ہیرو ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں