گجرات:کورونا وائرس سے بچائو کیلئے شہر بھر میں سپرے

گجرات:کورونا وائرس سے  بچائو کیلئے شہر بھر میں سپرے

ڈپٹی کمشنر سیف انورجپہ کے حکم پر کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے شہر بھر میں سپرے کرایا گیا

گجرات(نامہ نگار ، سٹی رپورٹر ) اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سیف انورجپہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر شہر میں کورونا سے بچنے کیلئے سپرے کرا یا جا رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں